بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

رات گئے چوہدری نثار اور شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقاتیں، مقصد کیا تھا؟ معروف صحافی نے سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا کا کہناہے کہ میاں محمد نواز شریف کے لیے گڈ کاپ بننے کا وقت آ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اب اپنے کچھ لوگوں کے ہجوم کے سامنے گڈ کاپ بنیں گے اور کہیں گے کہ یہ جو مذاکرات یا جو بھی ڈیل ہوئی ہے میں اس سے خوش نہیں ہوں، سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ اس سے ان دنوں کی یاد آتی ہے جب نواز شریف لندن

سے واپس آئے تھے اور شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان رات گئے جنرل کیانی سے 2008 سے 2013 تک خفیہ ملاقاتیں کرتے تھے اور نواز شریف کو وزیر اعظم بنانے کی راہ ہموار کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ 2013ء سے نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کا کھیل شروع ہو گیا تھا، انہوں نے کہا کہ رات کے وقت شہباز شریف اور چودھری نثار جنرل کیانی سے ملاقاتیں کرتے تھے اور دوسری طرف میاں محمد نواز شریف دن کے وقت کہتے تھے کہ میں تو فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…