جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اسحاق ڈار کو ایک اور بڑا جھٹکا، ایسا کام کر دیا کہ جس کا انہوں نے کبھی سوچا تک نہ تھا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ سے تصویر ہٹا دی گئی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روزقبل تک وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی تصویر لگی ہوئی تھی تاہم جمعرات کی صبح ان کی تصویر وزارت خزانہ کی ویب سائٹ سے ہٹا کر ان کی جگہ وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی کی تصویر لگا دی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…