ایان علی کی شادی،نام بھی تبدیل،معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مجھے کسی نے بتایاکہ کراچی میں موجود ایک فلیٹ سے کھانے کے لیے اکثر میکلڈونلڈ اور کے ایف سی وغیرہ کو کال جاتی تھی اور کال مسز علی کے نام سے جاتی تھی ۔… Continue 23reading ایان علی کی شادی،نام بھی تبدیل،معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات