اکٹھی تین چھٹیاں،بڑی خبر سنادی گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ربیع الاول کا چاند20نومبر پیر کونظرآنے کا امکان جبکہ عیدمیلادالنبی یکم دسمبرکوہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 18نومبر 2017 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4بجکر42 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اتوار 19 نومبر بمطابق 29 صفر المظفرکی شام پنجاب اور خیبر پختونخوا میں چاند دکھائی دینے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔اس… Continue 23reading اکٹھی تین چھٹیاں،بڑی خبر سنادی گئی







































