جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بلوچستان کو صوبہ بنانے کے بعد 1972ء سے لیکر 2018ء تک کون کون حکمران رہے ،پڑھئے مکمل تفصیلات

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں کو صوبہ بنانے کے بعد 1972ء سے لیکر 2018ء تک کئی اعلیٰ سیاسی و قبائلی شخصیات حکمران رہے جس کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل یکم مئی 1972ء‘13فروری 1973نیشنل عوامی پارٹی گورنر راج‘1973‘27اپریل، 1973جام غلام قادر خان(پہلی مرتبہ)27 اپریل، 1973ء‘31 دسمبر‘ 1974ء پاکستان پیپلز پارٹی گورنر راج31 دسمبر‘1974 ء 7دسمبر، 1976

ء سردار محمد خان باروزئی7 دسمبر، 1976 ‘4اپریل، 1977 پاکستان پیپلز پارٹی فوجی قانون (مارشل لاء)4اپریل‘1977 ‘6اپریل، 1985جام غلام قادر خان (دوسری مرتبہ)6اپریل، 1985 ‘29مئی، 1988آزادظفر اللہ خان جمالی24 جون، 1988 ‘24دسمبر، 1988 اسلامی جمہوری اتحادخدا بخش مری24 دسمبر، 1988 ‘5فروری، 1989قائم مقام، منصف عدالت عالیہ بلوچستان ا کبر خان بگٹی5 فروری، 1989 ‘7اگست، 1990بلوچستان نیشنل الائنس میر ہمایوں خان مری7 اگست، 1990 ‘17نومبر، 1990تاج محمد جمالی(پہلی مرتبہ)17 نومبر، 1990 ‘20مئی، 1993 اسلامی جمہوری اتحادذوالفقار علی مگسی20 مئی، 1993 ‘19جولائی، 1993آزادمحمد نصیر مینگل19 جولائی، 1993 ‘20اکتوبر، 1993آزاد، ذوالفقار علی مگسی (دوسری مرتبہ)20 اکتوبر، 1993 ‘9نومبر، 1996آزادظفر اللہ جمالی (دوسری مرتبہ)9 نومبر، 1996 ‘22فروری، 1997 اختر مینگل22 فروری، 1997 ‘15جون، 1998 بلوچستان نیشنل پارٹی جان محمد جمالی15 جون، 1998 ‘12اکتوبر، 1999آزادگورنر راج12 اکتوبر، 1999یکم دسمبر، 2002جام محمد یوسف کم دسمبر، 2002‘19 نومبر، 2007 پاکستان مسلم لیگ (ق) محمد صالح بھوتانی19 نومبر، 2007 ‘8اپریل، 2008نواب اسلم رئیسانی9 اپریل، 2008 ‘14جنوری 2013 ء پاکستان پیپلز پارٹی گورنر راج14 جنوری 2013‘13 مارچ، 2013اسلم رئیسانی13 مارچ، 2013‘23 مارچ، 2013 پاکستان پیپلز پارٹی نواب غوث بخش باروزئی(نگران)23 مارچ، 2013‘7 جون، 2013ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ7 جون، 2013‘24 سمبر 2015نیشنل پارٹی ‘نواب ثناء اللہ زہری25 دسمبر 2015تا 09جنوری 2018ء تک پاکستان مسلم لیگ (ن)کے وزیراعلیٰ بلوچستان رہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…