عمران خان کی سیاست سے ریٹائرمنٹ،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا
بھٹ شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ان شاء اللہ جلد عمران خان سیاست سے خود ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔بدھ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری بھٹ شاہ پہنچے، اس موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے،بھٹ شاہ میں رکن قومی اسمبلی مخدوم سعید… Continue 23reading عمران خان کی سیاست سے ریٹائرمنٹ،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا