جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور اتوار کو ہوگا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور اتوار کو ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم محرم الحرام 1439 ہجری کل بروز جمعتہ المبارک کو ہو گا جب کہ یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا۔ چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کیا۔ محرم الحرام… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور اتوار کو ہوگا

اسرائیل کی وزیراعظم گولڈہ مائیر نے کہا کہ میں نے یہ حکمت عملی حضرت محمدﷺسے سیکھی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

اسرائیل کی وزیراعظم گولڈہ مائیر نے کہا کہ میں نے یہ حکمت عملی حضرت محمدﷺسے سیکھی

یہ 1973ء کی بات ھے۔۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی۔۔ ایسے میں ایک امریکی سینیٹر ایک اھم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا۔۔ وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا۔۔ اُسے فوراً اسرائیل کی وزیراعظم “گولڈہ مائیر” کے پاس لے جایا گیا۔ گولڈہ مائیر نے ایک گھریلو عورت کی مانند سینیٹر کا… Continue 23reading اسرائیل کی وزیراعظم گولڈہ مائیر نے کہا کہ میں نے یہ حکمت عملی حضرت محمدﷺسے سیکھی

پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا چلڈرن ہسپتال مکمل ، ہسپتال میں1100بستر،3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا چلڈرن ہسپتال مکمل ، ہسپتال میں1100بستر،3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں

لاہور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں قائم چلڈرن ہسپتال نے بچوں کے علاج کے دنیا کے سب سے بڑے مرکز کا درجہ حاصل کرلیا ہے، 1100بستروں کے چلڈرن ہسپتال میں3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں اور ماہرین بچوں کے امراض کے علاج میں مصروف کار ہیں، 16آپریشن تھیٹرز کے ساتھ پوری دنیا میں… Continue 23reading پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا چلڈرن ہسپتال مکمل ، ہسپتال میں1100بستر،3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں

ویٹر کھانا پیک کر دو

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

ویٹر کھانا پیک کر دو

ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﻨﮕﮯریسٹوﺭﻨﭧ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎﮐﮭﺎ ﭼﮑﮯ ﺗﻮ کچھ ﮐﮭﺎﻧﺎﻭﺍﻓﺮ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﯾﺎ ﺩﻭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯﻟﺌﮯﮐﺎﻓﯽ ﮨﻮ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯﺑﺮﺗﻦ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﻭﯾﭩﺮ ﺳﮯﻭﺍﻓﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯﮐﮩﺎ ”’ﺍﺳﮯ ﭘﯿﮏ ﮐﺮﺩﻭ” ﻭﯾﭩﺮ ﻧﮯ ﻃﻨﺰﯾﮧﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟﮐﮩﺎ’ﺍﺱ ﮐﻮ؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯﭘُﺮﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ، ﺟﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯﻣﯿﺮﯼ ﺍﺱﺣﺮﮐﺖ ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎﺗﻮ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ویٹر کھانا پیک کر دو

ساری دنیا جس مسئلے پر پریشان ہے، چینی سائنسدانوں نےاس کا حل پاکستان میں دریافت کر لیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

ساری دنیا جس مسئلے پر پریشان ہے، چینی سائنسدانوں نےاس کا حل پاکستان میں دریافت کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پلاسٹک کاغذ اور لکڑی کی طرح گل کر ختم نہیں ہوتا بلکہ طویل عرصے تک موجود رہ کر ماحول میں آلودگی کا باعث بنتا رہتا ہے مگر اب پاکستان کے کوڑے میں ایک ایسے فنگس کا انکشاف ہوا ہے جو پلاسٹک کو چند ہفتوں میں ہی گلا کر ختم کر سکتا ہے۔ اس… Continue 23reading ساری دنیا جس مسئلے پر پریشان ہے، چینی سائنسدانوں نےاس کا حل پاکستان میں دریافت کر لیا

اپنی امی کو میرا سلام کہنا ‎‎

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

اپنی امی کو میرا سلام کہنا ‎‎

ایک بہت ہی خوبصورت مسلمان خاتون تھی۔ اپنے بیٹے کو پاس کے مدرسے میں اردو سیکھنے کے لئے بھرتی کروا آئی ۔۔۔اردو پڑھانے والامیاں جی اس عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتا تھا۔ چھٹی کے وقت میاں جی نے اس کے بیٹے سے کہا: اپنی امی کو میرا سلام کہنا ۔۔۔۔ بیٹے نے آکر… Continue 23reading اپنی امی کو میرا سلام کہنا ‎‎

یہ 14افراد اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکتے

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

یہ 14افراد اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکتے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محرم الحرام میں نقص امن کا خدشہ، مختلف مکاتب فکر کے 14علما ، خطبا اور ذاکرین کے وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد۔ میڈیارپورٹ کے مطابق محرم الحرام کے دوران نقص امن سے بچنے کے لیے مختلف مکاتب فکر 14 علما اور خطبااورذاکرین کے وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائدکردی… Continue 23reading یہ 14افراد اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکتے

سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ منظر عام پر لائیں گے مگر۔۔ رانا ثنا اللہ نے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے سب کو حیران کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ منظر عام پر لائیں گے مگر۔۔ رانا ثنا اللہ نے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)باقر نجفی کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے سے گریزاں نہیں، عملدرآمد کیلئے بھی تیار ہیں، ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے فیصلہ دیا ہے جبکہ چیف جسٹس سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ بارے درخواست پر فل بنچ تشکیل دے چکے ہیں جس کے فیصلے کا انتظار کیا جائے، وزیر قانون پنجاب رانا… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ منظر عام پر لائیں گے مگر۔۔ رانا ثنا اللہ نے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے سب کو حیران کر دیا

حکومت کی غفلت کی انتہاءہوگئی،ترکی کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،پاکستان کو جھٹکادیدیا‎

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

حکومت کی غفلت کی انتہاءہوگئی،ترکی کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،پاکستان کو جھٹکادیدیا‎

کراچی (این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین انیس ایڈوکیٹ نے پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں ریکوڈیک، حبیب بینک اور ترکش گورنمنٹ کی جانب سے رینٹل پاور پروجیکٹ کی مد میں پاکستان پر لگائے جانے والے بھاری جرمانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ ادوار… Continue 23reading حکومت کی غفلت کی انتہاءہوگئی،ترکی کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،پاکستان کو جھٹکادیدیا‎