منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ذرا سی بات پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، نبیل گبول اورصحافیوں میں جھگڑا،بات بڑھ گئی 

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

ذرا سی بات پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، نبیل گبول اورصحافیوں میں جھگڑا،بات بڑھ گئی 

کراچی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کی پریس کانفرنس بدنظمی کا شکار ہوگئی ،صحافی نے سوال کیا کہ آپ کے دائیں بائیں وہ لوگ ہیں جو متحدہ بانی کے ساتھ تھے،اس پر نبیل گبول آگ بگولہ ہوگئے اور صحافی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،بعد ازا ں نثار کھوڑو نے نبیل گبول کی جانب سے معذرت کرلی۔… Continue 23reading ذرا سی بات پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، نبیل گبول اورصحافیوں میں جھگڑا،بات بڑھ گئی 

تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ،سرکاری ملازمین کاجشن شروع

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ،سرکاری ملازمین کاجشن شروع

لاہور(آئی این پی)سوئی ناردرن گیس کمپنی ایمپلائز یونین کے زیراہتمام ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا معاہدہ ہونے کی خوشی میں جنرل باڈی کا اجلاس گرومانگٹ روڈ آفس میں ہوا۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی امپلائز یونین کے زیراہتمام ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا معاہدہ ہونے کی خوشی میں… Continue 23reading تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ،سرکاری ملازمین کاجشن شروع

عمران خان کو پروٹوکول کیوں دیا؟ پرویز خٹک کا بڑا سرپرائز،ایسا کام کردیاکہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کو پروٹوکول کیوں دیا؟ پرویز خٹک کا بڑا سرپرائز،ایسا کام کردیاکہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

پشاور (آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے گومل یونیورسٹی ڈیر ہ اسماعیل خان کی طرف سے ہفتہ 23ستمبر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے دورہ ڈیر ہ اسماعیل خان اور یونیورسٹی کے مجوزہ دورے کے دوران ان کے پروٹوکول کے لئے یونیورسٹی ملازمین کی ڈیوٹیاں لگانے کیلئے نوٹیفیکیشن کے… Continue 23reading عمران خان کو پروٹوکول کیوں دیا؟ پرویز خٹک کا بڑا سرپرائز،ایسا کام کردیاکہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات میں سرپرائز دیدیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات میں سرپرائز دیدیا

نیویارک (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات میں ٹائی نہیں پہن رکھی تھی ۔انھوں نے امریکی نائب صدر کے ساتھ فی البدیہہ گفتگو کی اور پاکستان کا موقف موثر اور بھرپور انداز میں پیش کیا اور کہاکہ پاکستان طویل عرصے سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں… Continue 23reading وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات میں سرپرائز دیدیا

مطلقہ خواتین سے نکاح ، مفتی منیب الرحمن نے بڑی غلط فہمی کی وضاحت کردی

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

مطلقہ خواتین سے نکاح ، مفتی منیب الرحمن نے بڑی غلط فہمی کی وضاحت کردی

کراچی(این این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی اورمعروف عالم دین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ہمارے معاشرے میں مطلقہ یا خلع یافتہ عورت کو معیوب و منحوس سمجھا جاتا ہے ۔ اسلام خواتین کے تمام حقوق کی بات کرتا ہے اور انہیں یقینی بھی بناتا ہے ۔ اتنے حقوق کسی بھی مذہب نے خواتین کو… Continue 23reading مطلقہ خواتین سے نکاح ، مفتی منیب الرحمن نے بڑی غلط فہمی کی وضاحت کردی

7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ ،تفصیلات جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ ،تفصیلات جاری

لاہور (این این آئی) لاہور سمیت صوبہ بھر میں 7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ بتایاگیا ہے کہ پولیس کانسٹیبلز کی کمی وجہ سے پنجاب حکوت نے صوبہ بھر 7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، 7ہزار کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا عمل رواں سال مکمل کرلیاجائے گا اور اس حوالے… Continue 23reading 7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ ،تفصیلات جاری

محرم کے جلوسوں پر پابندی ؟ بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

محرم کے جلوسوں پر پابندی ؟ بڑا اعلان کردیاگیا

کراچی (این این آئی) سوشل میڈیا پر آئی جی سندھ کی جانب سے محرم کے جلوسوں پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے دفتر سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ ماہ محرم کے سلسلے میں برآمد ہونے والے تمام روائتی جلوسوں/پرمٹ والے جلوسوں پر کوئی پابندی… Continue 23reading محرم کے جلوسوں پر پابندی ؟ بڑا اعلان کردیاگیا

این اے 120 کے الیکشن سے ایک قدم اورآگے،این اے 4پشاور میں ضمنی الیکشن کے بارے میں بڑاسرپرائزدیدیاگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

این اے 120 کے الیکشن سے ایک قدم اورآگے،این اے 4پشاور میں ضمنی الیکشن کے بارے میں بڑاسرپرائزدیدیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں پشاورکے ضمنی الیکشن میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)سرداررضا خان کی زیرصدارت عام انتخابات 2018کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ الیکشن کی حکمت عملی اور… Continue 23reading این اے 120 کے الیکشن سے ایک قدم اورآگے،این اے 4پشاور میں ضمنی الیکشن کے بارے میں بڑاسرپرائزدیدیاگیا

آصف زرداری کے جوڑ توڑ جاری،اہم سیاسی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

آصف زرداری کے جوڑ توڑ جاری،اہم سیاسی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے کے پی کے حلقہ این اے 5 سے سابق رکن قومی اسمبلی ارباب سعد اللہ خان نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے پی کے صدر ہمایوں خان، سینیٹر سردار علی… Continue 23reading آصف زرداری کے جوڑ توڑ جاری،اہم سیاسی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل