منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت بھی ناراض، دھرنے والے بھی ناراض، 4 اہم ٹی وی چینلز اب کیا کرنے والے ہیں؟ حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ تین چار ٹی وی چینلز کے سٹاف نے احتجاج کا فیصلہ کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ تین چار ٹی وی چینلز کے سٹاف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے چینلز کی نشریات مکمل بند کرکے سڑکوں پر آ کر احتجاج کریں گے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ ہمارے ساتھ تو

دونوں طرف سے زیادتی ہو رہی ہے ہمیں احتجاج کرنا چاہیے، حکومت نے ہمارے ساتھ غلط کیا اور دوسری طرف دھرنے والوں نے بھی ہمارے ساتھ غلط کیا۔ سینئر صحافی نے کہا کہ حکومت اپنی بد انتظامی چھپانے کے لیے سارا ملبہ میڈیا پر ڈال رہی ہے۔ حامد میر نے گفتگو کے دوران کہا کہ مجھے اطلاعات ملی ہیں کہ تین چار ٹی وی چینلز کے سٹاف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی نشریات مکمل بند کرکے باہر سڑک پر آ کر احتجاج کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…