اسلام آباد دھرنا ختم ،اب حکومت بھی ختم،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود نے فیض آباد دھرنے کے اختتام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحران کے حل کیلئے وزیر قانون کا استعفیٰ کافی پہلے آجانا چاہیے تھا، ناکام آپریشن سے سیکڑوں شہری زخمی ہوئے اور املاک تباہ ہوئیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا ختم ،اب حکومت بھی ختم،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا







































