پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

نیشنل جیوگرافک نے نظر بند کیاایک دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

نیشنل جیوگرافک نے نظر بند کیاایک دل دہلا دینے والا واقعہ

ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺳﭽﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺟﯿﻮ ﮔﺮﺍﻓﮏ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﯿﻮﻣﻨﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﭼﻞ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ، ﯾﯿﻠﻮ ﺳﭩﻮﻥ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﺁﮒ ﺑﮭﮍ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺍﮌﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ، ﮨﺮ ﺷﮯ ﺭﺍﮐﮫ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ، ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺑﭽﺎ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﭨﯿﻢ ﺍﺩﮬﺮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ… Continue 23reading نیشنل جیوگرافک نے نظر بند کیاایک دل دہلا دینے والا واقعہ

چوہدری نثار نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

چوہدری نثار نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کر کے تنقید کرنے والوں کے منہ بند کر دیئے، منتخب صدر نواز شریف کو انکی نشست پر جا کر مبارکباد دی ۔منگل کو اجلاس میں چوہدری نثار کو اجلاس میں نہ… Continue 23reading چوہدری نثار نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

نواز شریف کی تقریر شروع ہوئی تو چوہدری نثار اٹھ کر کہاں چلے گئے؟ شاہد خاقان عباسی کی تقریر پر کیا، کیا؟

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف کی تقریر شروع ہوئی تو چوہدری نثار اٹھ کر کہاں چلے گئے؟ شاہد خاقان عباسی کی تقریر پر کیا، کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ’’نیو نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ہاتھوں وزارت کیا گئی ؟ عزت ِنثار بھی چلی گئی ۔وزارت جانے کے بعد چودھری نثار مسلم لیگ ن میں بیک بنچر بن گئے ۔آج مسلم لیگ کے کنونشن سنٹر میں تقریب کے دوران بھی… Continue 23reading نواز شریف کی تقریر شروع ہوئی تو چوہدری نثار اٹھ کر کہاں چلے گئے؟ شاہد خاقان عباسی کی تقریر پر کیا، کیا؟

’’انگریزوں کے کتے کس نے نہلائے؟‘‘ شیخ رشیدنے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا!!

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

’’انگریزوں کے کتے کس نے نہلائے؟‘‘ شیخ رشیدنے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا!!

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ(ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے ترازو پر راکٹ لانچر مارا اور ٹکراو کا انتخاب کیا ہے ۔ایک شخص کو بچایا جارہا ہے جب کہ اس کی نااہلی اہلی میں تبدیل نہیں ہوسکتی،نوازشریف یہ تاثر دے رہے ہیں مرنے کے بعد بھی میں… Continue 23reading ’’انگریزوں کے کتے کس نے نہلائے؟‘‘ شیخ رشیدنے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا!!

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے 81پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مد میں کی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور 300روپے یونٹ استعمال کرنے والوں پر… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

آج آمر کا بنایا قانون اس کے منہ پر دے مارا میں بھی کیا چیز ہوں مجھے بار بار نکالتے ہیں اورپھر۔۔ نواز شریف آخر دل کی بات زبان پر لےہی آئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

آج آمر کا بنایا قانون اس کے منہ پر دے مارا میں بھی کیا چیز ہوں مجھے بار بار نکالتے ہیں اورپھر۔۔ نواز شریف آخر دل کی بات زبان پر لےہی آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میرے دل میں بہت غصہ ہے اگر اعتراف نہ کیا تو یہ منافقت ہوگی، میں بھی کیا چیز ہوں مجھے بار بار سیاست سے نکالنے کی کوشش کی گئی لیکن مسلم لیگ کے کارکن مجھے بار بار واپس لاتے رہے، تمیز الدین سے پاناما اور بے نظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے… Continue 23reading آج آمر کا بنایا قانون اس کے منہ پر دے مارا میں بھی کیا چیز ہوں مجھے بار بار نکالتے ہیں اورپھر۔۔ نواز شریف آخر دل کی بات زبان پر لےہی آئے

پی ٹی آئی کا رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

پی ٹی آئی کا رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو مبینہ طور پر غیر قانونی ذرائع سے ہونے والی غیر ملکی فنڈنگ کے باعث دونوں پارٹیز کو غیر ملکی فنڈڈ پارٹی قرار دینے کیلئے دائر پٹیشن پر سپریم کورٹ رجسٹری کی جانب سے اعتراضات لگا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کیا کرنے جارہی ہے؟منصوبہ سامنے آگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کیا کرنے جارہی ہے؟منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف نے ملک کے بڑے شہروں میں جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا ٗعمران خان جنوبی پنجاب میں بھی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق 13 شہروں میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ٗ8 اکتوبر کو بونیر 14اکتوبر… Continue 23reading سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کیا کرنے جارہی ہے؟منصوبہ سامنے آگیا

وزارتوں اور گاڑیوں کو حاصل کرنے کیلئے کن اپنے ہی لوگوں نے نواز شریف کو غلط مشورے دیئے؟ شہباز شریف کا حیران کن انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

وزارتوں اور گاڑیوں کو حاصل کرنے کیلئے کن اپنے ہی لوگوں نے نواز شریف کو غلط مشورے دیئے؟ شہباز شریف کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو اہم مشورہ دے ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ” پارٹی مشاورت… Continue 23reading وزارتوں اور گاڑیوں کو حاصل کرنے کیلئے کن اپنے ہی لوگوں نے نواز شریف کو غلط مشورے دیئے؟ شہباز شریف کا حیران کن انکشاف