الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے صدر کا انتخاب کا معاملہ نمٹا دیا،انتخابی نشان شیر بحال
اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان شیر بحال کردیا‘ الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے صدر کا انتخاب کا معاملہ نمٹا دیا‘ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اب یہ معاملہ غیر موثر ہوچکا ہے‘ مسلم لیگ (ن) کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ پارٹی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے صدر کا انتخاب کا معاملہ نمٹا دیا،انتخابی نشان شیر بحال