منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

ایف آئی اے اے ٹی ایم فراڈ کیس میں مزید چار ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اے ٹی ایم فراڈ کیس میں مزید چار ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ اسکینڈل میں شاپنگ مال کے کی شئیر بھی ملوث پائے گئے ہیں ٗدو ملزمان شاپنگ مال سے خریداری کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرتے تھے اور اے ٹی ایم میں اسکمنگ ڈیوائس لگاتے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق دیگر دو ملزمان چین سے آن لائن شاپنگ کا دھندا

کرتے تھے ملزمان کے قبضے سے جعلی ڈیبٹ کارڈ اور مشینوں میں لگائے جانے والے آلات برآمد کیے گئے ہیں جبکہ ان کو عدالت پیش کر کے دو دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ۔ایف آئی اے نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ آن لائن شاپنگ کے دوران احتیاط برتی جائے۔اس سے قبل ایف آئی اے کے ڈائریکٹر شکیل درانی نے انکشاف کیا تھا کہ اے ٹی ایم فراڈ میں راولپنڈی سے گرفتار ہونے والے ملزم کا بھارتی ہیکز سے گٹھ جوڑ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…