’’احتساب عدالت میں ٹرائل روکا جائے‘‘ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں پر قائم نیب ریفرنس میں اسحاق ڈار پر 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کی تھی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز اسلام آباد… Continue 23reading ’’احتساب عدالت میں ٹرائل روکا جائے‘‘ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنادیا