حکومتی عدم توجہ ،پاکستان اسٹیل ملز لاوارث ہوگئی
کراچی(این این آئی)حکومت کی عدم توجہ کے سبب ماضی میں اربوں روپے کمانے والی پاکستان اسٹیل ملز لاوارث ہوگئی ہے۔اسٹیل ملز میںچیف ایگزیکٹو آفیسر ہے نہ مستقل چیف فنانشل آفیسر ہے،اسٹیل ملز کے تمام ڈائریکٹرزکی نشست بھی خالی ہیں اور12ہزار ملازمین 4 ماہ کی تنخواہوں سے بھی محروم ہیں۔اس ضمن میںپاکستان اسٹیل لیبر یونین کے… Continue 23reading حکومتی عدم توجہ ،پاکستان اسٹیل ملز لاوارث ہوگئی