معروف صحافی مبشر لقمان کو دل کا دورہ ، حالت تشویشناک ، ہسپتال منتقل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل ،ڈاکٹروں نے حالت تشویشناک بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق مبشر لقمان… Continue 23reading معروف صحافی مبشر لقمان کو دل کا دورہ ، حالت تشویشناک ، ہسپتال منتقل