پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، حتمی اعلان، نئی قیمتیں جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، حتمی اعلان، نئی قیمتیں جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول،… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، حتمی اعلان، نئی قیمتیں جاری

یوم عاشور ،موبائل فون سروس صبح 8 سے رات12 بجے تک بند رکھنے کا اعلان،تفصیلات جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

یوم عاشور ،موبائل فون سروس صبح 8 سے رات12 بجے تک بند رکھنے کا اعلان،تفصیلات جاری

کراچی (این این آئی) کراچی میں اتوار  کو یوم عاشور پر بھی موبائل فون سروس صبح 8 سے رات12 بجے تک بند رہے گی۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں 9 اور 10محرم کو مکمل، جبکہ 8 محرم کو صرف جلوس کے راستوں اور حساس… Continue 23reading یوم عاشور ،موبائل فون سروس صبح 8 سے رات12 بجے تک بند رکھنے کا اعلان،تفصیلات جاری

میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)یوم عاشورہ کے موقع پر اتوار کو راولپنڈی ،اسلام آبادمیٹروبس سروس بندرہے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوم عاشورکے موقع پرمیٹروبس انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ کیاہے ،میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیاگیا۔راولپنڈی میں یوم عاشورہ کے موقع پرموبائل سروس بھی بندرہے گی جبکہ اسلام آبادمیں… Continue 23reading میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

شہباز شریف کو دھمکیاں، جواب میں شدید ردعمل، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

شہباز شریف کو دھمکیاں، جواب میں شدید ردعمل، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیموں کے خلاف جنوبی پنجاب سے آپریشن شروع کیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق مذہبی منافرت پر مبنی مواد کی اشاعت ایک اہم مسئلہ ہے اور پنجاب حکومت نے اس کو روکنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کی تیاریاں مکمل ہیں اور… Continue 23reading شہباز شریف کو دھمکیاں، جواب میں شدید ردعمل، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

پرویزالٰہی،فاروق ستار۔ ان،شاہ محمودقریشی آؤٹ،تحریک انصاف کا حیرت انگیزردعمل

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

پرویزالٰہی،فاروق ستار۔ ان،شاہ محمودقریشی آؤٹ،تحریک انصاف کا حیرت انگیزردعمل

لاہور( این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ شیخ صلاح الدین نے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے معاملے پربات چیت ابھی ابتدائی مراحل میں ہے ، چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا ہے جبکہ ہماری طرف سے ڈاکٹر فاروق ستار ہو سکتے… Continue 23reading پرویزالٰہی،فاروق ستار۔ ان،شاہ محمودقریشی آؤٹ،تحریک انصاف کا حیرت انگیزردعمل

2024تک چین کو100ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہوگا لیکن یہ قرض پاکستان نہیں بلکہ کون واپس کرے گا؟ حیرت انگیزانکشاف‎‎‎

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

2024تک چین کو100ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہوگا لیکن یہ قرض پاکستان نہیں بلکہ کون واپس کرے گا؟ حیرت انگیزانکشاف‎‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان چائنہ کو 2024 تک 100 ارب ڈالر واپس کرے گا، تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان میں جاری 19 مختلف منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 18.6 بلین ڈالر قرض دیا ہے، جو پاکستان 2024 تک 100 ارب ڈالر واپس کرے گا اور یہ 100 ارب ڈالر 18.6 بلین ڈالر پر… Continue 23reading 2024تک چین کو100ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہوگا لیکن یہ قرض پاکستان نہیں بلکہ کون واپس کرے گا؟ حیرت انگیزانکشاف‎‎‎

خورشید شاہ پر سنگین الزامات سامنے آگئے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو فائدہ پہنچانے کیلئے کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

خورشید شاہ پر سنگین الزامات سامنے آگئے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو فائدہ پہنچانے کیلئے کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ خورشید شاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بحیثیت چیئرمین مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کرپشن پر آنکھیں بند رکھی ہیں اور ان کا ماضی داغدار ہے اس لئے تحریک انصاف نہیں سمجھتی کہ خورشید شاہ ملکی مفاد میں… Continue 23reading خورشید شاہ پر سنگین الزامات سامنے آگئے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو فائدہ پہنچانے کیلئے کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیزانکشافات

’’را‘‘کے ساتھ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس بھی پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث نکلی ، پاک فوج اور آئی ایس آئی نے دشمنوں کےارادے خاک میں ملا ددئیے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’را‘‘کے ساتھ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس بھی پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث نکلی ، پاک فوج اور آئی ایس آئی نے دشمنوں کےارادے خاک میں ملا ددئیے، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ملٹری انٹیلی جنس پاک افغان سرحد پر نئے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، دہشتگردوں کو عسکری اہداف کی نشاندہی اور معاونت فراہم کرتی ہے، غیر سرکاری تنظیموں اور کمپنیوں کو استعمال کیا جاتا ہے، جلال آباد اور کابل میں موجود بھارتی سفارتخانوں سے پاکستان میں دہشتگرد آپریشنز کو کنٹرول… Continue 23reading ’’را‘‘کے ساتھ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس بھی پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث نکلی ، پاک فوج اور آئی ایس آئی نے دشمنوں کےارادے خاک میں ملا ددئیے، دھماکہ خیز انکشاف

محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، راجہ اشفاق سرور

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، راجہ اشفاق سرور

راولپنڈی (این این آئی)صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر پولیس اور انتظامیہ… Continue 23reading محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، راجہ اشفاق سرور