گرمیوں میں بجلی اورسردیوں میں گیس ملنے سے جمہوریت قائم رہے گی
لاہور (آئی این پی ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گرمیوں میں بجلی اورسردیوں میں گیس ملنے سے جمہوریت قائم رہے گی، کرپشن تب ختم ہو گی جب کرپٹ افرادکوپھانسی دی جائیگی،پاکستان میں 60 فیصدنوجوان بیروزگارہیں۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading گرمیوں میں بجلی اورسردیوں میں گیس ملنے سے جمہوریت قائم رہے گی











































