جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کی شامت آگئی ،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں خواتین کو شاہرائوں پر ہراساں کرنے کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب

سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں درج کیا گیا ہے کہ راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات معمول بن چکے ہیں جس کے باعث والدین اپنی بچیوں کے حوالے سے خوف میں مبتلا ہیں لہٰذا حکومت شاہرائوں پر چلتی خواتین کو ہراساں کئے جانے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے سخت کارروائی کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…