مولانا فضل الرحمن کرائے کے سیاستدان ہیں، آصف زرداری کے خلاف بیان پر بھی رقم بٹوری ہو گی، اہم سیاسی رہنما کے الزامات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر ہمایوں خان نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی پر بھی مولانا ضرور رقم بٹوری ہوگی۔ قوم کو بخوبی علم ہے کہ مولانا کرائے کے سیاستدان ہیں۔ جس نے زیادہ کرایا دیااپنی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کرائے کے سیاستدان ہیں، آصف زرداری کے خلاف بیان پر بھی رقم بٹوری ہو گی، اہم سیاسی رہنما کے الزامات









































