عراقی کردستان میں ہونیوالے ریفرنڈم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں‘پاکستان نے شدید تحفظات ظاہر کرکے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے عراقی کردستان میں خودمختاری کے لئے حالیہ ریفرنڈم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان عراق کے اتحاد ،سلامتی اور علاقائی خودمختاری کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان کے عراقی کردستان میں 25 ستمبر کو منعقد کئے جانے والے ریفرنڈم پر… Continue 23reading عراقی کردستان میں ہونیوالے ریفرنڈم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں‘پاکستان نے شدید تحفظات ظاہر کرکے بڑا مطالبہ کردیا