منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹھل کے قریب دردناک ٹریفک حادثہ,ایک ہی گھر کے تمام افراد موت کی وادی میں چلے گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھل (این این آئی)ٹھل کے قریب دردناک ٹریفک حادثہ,ماں تین بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 4 افراد جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق ٹھل میں ڈاکٹر سے علاج کروا کر گاں واپس جاتے ہوئے جونگل اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں قصبہ شربت پہوڑ کی رہائشی 40 سالہ حمیرہ خاتوں اپنے دو بیٹوں 15 سالہ

ادیب 6 سالہ مجیب الرحمان اور 8 سالہ کمسن بیٹی ذکیہ پہوڑ سمیت موقع پر دم توڑ گئی,اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پنہچ کر ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا,ایک ہی گھر کے 4 افراد کی نعشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا اور علائقے میں دکھ کی کیفیت طاری ہوگئی ہے تاہم واقعے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…