انتخابی اصلاحات بل 2017 تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی جانب سے چیلنج
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات بل (الیکشنز ایکٹ ترمیمی بل 2017) کو چیلنج کردیاہے۔ سینیٹ میں منظور شدہ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد کوئی بھی نااہل شخص پارٹی کا صدر بن سکتا ہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کی جانب… Continue 23reading انتخابی اصلاحات بل 2017 تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی جانب سے چیلنج