جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

قاتلوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی، ویڈیو سی این جی سٹیشن پر لگے کیمروں میں محفوظ تھی

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے۔ ملزمان نے سیاہ جیکٹ اورہیلمٹ پہن رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے لنڈی کوتل چورنگی کے قریب بارہ جنوری کی صبح پولیس اہلکار شاکر احمد

قتل کرنے والے دو ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے۔ تفتیشی اداروں نے قریب واقعے سی این جی اشٹیشن عمارت کے کیمروں سے فوتیج حاصل کی۔ حملے میں ملوث دونوں دہشت گردوں نے سیاہ جیکٹ ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے۔ حاصل شدہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے علاوہ مزید مقامات سے بھی فوٹیج حاصل کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…