بانی ایم کیوایم ایسا شیطان ہے جو زندہ رہ کر لوگوں کا خون پیئے گا،مصطفی کمال
کراچی(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ بانی ایم کیوایم ایسا شیطان ہے جو زندہ رہ کر لوگوں کا خون پیئے گا، 2018میں ایم کیوایم پاکستان کوسیاسی طورپردفن کردیںگے،بوہری برادری کے روحانی پیشوا سے ملاقات اوردعائیں لینے آیا تھا۔پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے منگل کوبوہری برادری… Continue 23reading بانی ایم کیوایم ایسا شیطان ہے جو زندہ رہ کر لوگوں کا خون پیئے گا،مصطفی کمال