جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

لوگو،نواز شریف جا رہا ہے،رہنما اسٹیج پر پہنچنے کی کوشش میں ایکدوسرے سے الجھتے رہے،پی ٹی آئی کے شیخوپورہ جلسے کی جھلکیاں

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ /صفدر آباد( این این آئی)* پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا شیخوپورہ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا *زبر دست آتش بازی کے باعث عمران خان تقریر شروع نہ کر سکے اور انہیں کہنا پڑا کہ آج صرف آتش بازی دیکھ لیتے ہیں تقریر رہنے دیتا ہوں* عمران خان نے

کرکٹ سٹیڈیم میں جلسہ کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ پر شدید تنقید کی *عمران خان نے ڈپٹی کمشنر کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم نے اللہ کو جواب دینا ہے یا شہباز شریف کو؟*چار سال قبل یہاں جو جلسہ کیا اس کی تعداد آج کی تعداد کا 10 فیصد بھی نہ تھی* عمران خان نے گلی گلی میں شور ہے، سارا ٹبر چور ہے کا نعرہ لگوایا*عطااللہ عیسٰی خیلوی نے پارٹی نغمہ ‘بنے گانیا پاکستان پیش کیا* شیخ رشید نے نواز شریف کی سیاست 11 مارچ 2018 تک ختم ہو جانے کاعندیہ دیدیا* شیخ رشید اپنی تقریر کے دوران نعرہ تکبیر، نعرہ رسالت اور ختم نبوت کے نعرے لگواتے رہے* شیخ رشید نے اعلان کیا،’لوگو،نواز شریف جا رہا ہے،عمران خان آ رہا ہے* جہانگیر ترین نے کون بچائے گا پاکستان، عمران خان، عمران خان کے نعرے لگوائے*جلسہ میں ضلع بھر سے تحریک انصاف کے رہنما اور پارٹی ٹکٹ کے امیدوار اپنے ہمراہ سینکڑوں کارکنوں اور گاڑیوں پر مشتمل قافلوں کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے * تمام رہنما اسٹیج پر پہنچنے کی کوشش میں ایک دوسرے سے الجھتے رہے۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…