ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں،خورشید شاہ
لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے قانون کو پارلیمنٹ کی بے توقیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں ،ایسی ترامیم دیرپا نہیں ہوتیں ان سے پارلیمنٹ کا قد چھوٹا ہوتا… Continue 23reading ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں،خورشید شاہ