ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

’’کیا شہباز شریف تمہارا باپ لگتا ہے‘‘ عمران خان کو ڈپٹی کمشنر کے بارے میں نازیبا ریمارکس کا ایسا جواب دے دیا گیا کہ آئندہ کچھ ایسا بولنے سے پہلے دس بار سوچیں گے

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شیخوپورہ سٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر یہاں کے ڈپٹی کمشنر کو تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا شہباز شریف تمہارا باپ لگتا ہے، تفصیلات کے مطابق عمران کے شہباز شریف کو ڈپٹی کمشنر کا باپ کہنے پر پنجاب حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جواب دیا کہ میدان

کھیلوں کے لیے ہوتے ہیں جلسوں کے لیے نہیں، بطور ایک کرکٹر عمران خان اس کو زیادہ سمجھتے ہیں۔ اس ٹوئیٹ میں مزید لکھا گیا کہ شیخوپورہ کا سٹیڈیم بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کی میزبانی کر چکا ہے اس ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کھلاڑی وسیم اکرم نے زمبابوے کے خلاف 257 رنز کی شاندار اننگ کھیلی تھی، حکومت پنجاب نے اس سٹیڈیم کی دوبارہ مرمت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…