آج موسم کیسا رہے گا،متعلقہ محکمے نے پیشگی خبردار کردیا
اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی اور بالائی پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں… Continue 23reading آج موسم کیسا رہے گا،متعلقہ محکمے نے پیشگی خبردار کردیا









































