قاتل عمران زینب کے گھر والوں کیساتھ مل کر کیا کام کرتا رہا؟ گرفتاری کے بعد جب پولیس نے زینب کے والد سے ملاقات کرائی تو حاجی امین کی کیا حالت ہو گئی، جان کر آپ بھی آبدہدہ ہو جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب کا قاتل عمران پکڑا جا چکا ہے جس کے بعد زینب قتل کیس کے مختلف پہلو بھی سامنے آرہے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق زینب کا قاتل عمران قصور یا پاکپتن سے نہیں بلکہ ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تحصیل میلسی کے… Continue 23reading قاتل عمران زینب کے گھر والوں کیساتھ مل کر کیا کام کرتا رہا؟ گرفتاری کے بعد جب پولیس نے زینب کے والد سے ملاقات کرائی تو حاجی امین کی کیا حالت ہو گئی، جان کر آپ بھی آبدہدہ ہو جائینگے





































