زینب قتل کیس،اسٹیٹ بینک نے ملزم عمران کے اکاؤنٹس سے متعلق چھان بین مکمل کرلیں ، اہم ترین اعلان
لاہور(این این آئی) اسٹیٹ بینک کو زینب قتل کیس کے ملزم عمران کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ملا۔گزشتہ روز زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے متعدد بینک اکاؤنٹس کی خبریں سامنے آئی تھیں جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے جے آئی ٹی کو اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ذرائع کے… Continue 23reading زینب قتل کیس،اسٹیٹ بینک نے ملزم عمران کے اکاؤنٹس سے متعلق چھان بین مکمل کرلیں ، اہم ترین اعلان











































