جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

حمزہ فوج کے ساتھ بناکر رکھنے کی بات کرتا ہے آپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں؟ مریم نواز کے جواب نے حیران کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

حمزہ فوج کے ساتھ بناکر رکھنے کی بات کرتا ہے آپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں؟ مریم نواز کے جواب نے حیران کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشر یف کی صاحبزادی مریم نواز کہا ہے کہپاک فوج ہماری حفاظت کی جنگ لڑ رہی ہے‘ اداروں میں باہمی احترام ہونا چاہیے، ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے تو بہت اچھا ہوتا ہے‘مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایک ہی کیس میں پانچ… Continue 23reading حمزہ فوج کے ساتھ بناکر رکھنے کی بات کرتا ہے آپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں؟ مریم نواز کے جواب نے حیران کردیا

خیبرپختونخوا میں کھربوں کی سرمایہ کاری،چین نے زبردست اعلان کردیا،پرویزخٹک کا خیر مقدم

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

خیبرپختونخوا میں کھربوں کی سرمایہ کاری،چین نے زبردست اعلان کردیا،پرویزخٹک کا خیر مقدم

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے چین کی سرکاری کمپنی کی طر ف سے خیبرپختونخو اکے توانائی کے شعبہ میں پونے دو کھرب روپے کی سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔سرمایہ کاری کے مجوزہ منصوبوں میں چترال میں 674میگا واٹ کی مجموعی پیداوار کے حامل تین بجلی گھروں کی تعمیر، چترال سے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں کھربوں کی سرمایہ کاری،چین نے زبردست اعلان کردیا،پرویزخٹک کا خیر مقدم

ذاتی مفادات کی سیاست قبول نہیں،شہبازشریف کھل کر بول پڑے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

ذاتی مفادات کی سیاست قبول نہیں،شہبازشریف کھل کر بول پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کا عوام محاسبہ کریں گے، ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینے والے کبھی ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے،خدمت اور کارکردگی کی بدولت مسلم لیگ(ن) آج بھی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے۔ ایک بیان… Continue 23reading ذاتی مفادات کی سیاست قبول نہیں،شہبازشریف کھل کر بول پڑے

نیا قانون ،بچیوں کی شادی کی عمر کا تعین کردیاگیا، چائلڈ میرج ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور 

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

نیا قانون ،بچیوں کی شادی کی عمر کا تعین کردیاگیا، چائلڈ میرج ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلامی نظریاتی کونسل‘ وزارت داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز کی مخالفت کے باوجود چائلڈ میرج ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا‘ بل میں بچیوں کی شادی کی عمر 16سال سے بڑھا کر 18سال کی گئی ہے‘ کمیٹی نے جعلی پیروں اور… Continue 23reading نیا قانون ،بچیوں کی شادی کی عمر کا تعین کردیاگیا، چائلڈ میرج ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور 

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر،لوٹنے والوں نے قومی خزانے لوٹنے کیلئے حدیں پارکرلیں،چونکادینے والے انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر،لوٹنے والوں نے قومی خزانے لوٹنے کیلئے حدیں پارکرلیں،چونکادینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیاکہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں اربوں کی بے ضابطگیاں ہو ئیں، ایئرکرافٹ سٹینڈ آلات کے ٹھیکے کی لاگت میں 232 فیصد اضافہ ہوا ہے اڑھائی ارب روپے کا منصوبہ تقریبا چھ ارب روپے تک پہنچ… Continue 23reading نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر،لوٹنے والوں نے قومی خزانے لوٹنے کیلئے حدیں پارکرلیں،چونکادینے والے انکشافات

اسحاق ڈار کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر لڑے پڑے،افسوسناک صورتحال

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر لڑے پڑے،افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دور ان گواہ پر جرح کے دور ان اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث اور پراسیکیوٹر نیب عمران شفیق کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ پیر کو کیس کی سماعت احتساب… Continue 23reading اسحاق ڈار کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر لڑے پڑے،افسوسناک صورتحال

ملتان میٹرو منصوبہ میں کرپشن، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

ملتان میٹرو منصوبہ میں کرپشن، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے ملتان میٹرو بس منصوبہ میں مبینہ کرپشن اور پی آئی اے کے طیارہ فروخت کرنے کی انکوائری کا حکم دیدیا اور کہا ہے کہ نیب میں میگا کرپشن کے مقدمات اب الماریوں اور فائنلوں میں بند نہیں پڑے رہیں گے بلکہ 25اکتوبر17ء… Continue 23reading ملتان میٹرو منصوبہ میں کرپشن، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

مفتی عبدالقوی کی گرفتاری،جمشید دستی نے قندیل بلوچ پر سنگین الزامات عائدکردیئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

مفتی عبدالقوی کی گرفتاری،جمشید دستی نے قندیل بلوچ پر سنگین الزامات عائدکردیئے

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم این اے جمشید دستی نے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں مفتی عبدالقوی سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ اس موقع پر جمشید دستی نے کہا کہ غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے مفتی عبدالقوی کو اس مقدمہ میں ناجائز پھنسایا گیا ہے۔ قندیل بلوچ نے سستی شہرت کے… Continue 23reading مفتی عبدالقوی کی گرفتاری،جمشید دستی نے قندیل بلوچ پر سنگین الزامات عائدکردیئے

نااہلی اور گرفتاری کا خوف، کیا عمران خان ن لیگ سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، حنیف عباسی اورکپتان کے وکیل نعیم بخاری کی خفیہ ملاقات کی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

نااہلی اور گرفتاری کا خوف، کیا عمران خان ن لیگ سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، حنیف عباسی اورکپتان کے وکیل نعیم بخاری کی خفیہ ملاقات کی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواستیں ان دنوں سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں اورچیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے ان کے وکیل کے فرائض نعیم بخاری سر انجام دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں آج عمران خان کے وکیل اور حنیف عباسی کی… Continue 23reading نااہلی اور گرفتاری کا خوف، کیا عمران خان ن لیگ سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، حنیف عباسی اورکپتان کے وکیل نعیم بخاری کی خفیہ ملاقات کی تصاویر سامنے آگئیں