جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی امداد رکنے کے بعد پاکستان کو عالمی مالی ادائیگیوں کیلئے بڑے امتحان کا سامنا،حکومت کو آئندہ 6 ماہ میں کتنے ارب ڈالر قرض واپس کرناہے؟تشویشناک انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی امداد رکنے کے بعد پاکستان کو عالمی مالی ادائیگیوں کیلئے بڑے امتحان کا سامنا،حکومت کو آئندہ 6 ماہ میں کتنے ارب ڈالر قرض واپس کرناہے؟تشویشناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق امریکی امداد رکنے کے بعد پاکستان کو عالمی مالی ادائیگیوں کیلئے امتحان کا سامنا، حکومت کو آئندہ 6 ماہ میں4 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنا ہے دائیگیوں میں ایک ارب ایک کروڑ ڈالر سود کی مدد میں ادا کرنے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت کا

آئندہ 6 ماہ میں4 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنی ہیں۔ تین ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم پر ایک ارب ایک کروڑ ڈالر سود کی مد میں ادا کرنے ہیں۔ اسلامک بینک کو 39 کروڑ ڈالر کا مختصر مدنی قرض وپس کرنا ہے عالمی بینک، اے ڈی جی، او پیک، ای سی او اور ڈیفیڈ کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ چین، فرانس، جرمن، جاپان، امریکہ اور سعودی عرب کو ایک ارب63 کروڑ ڈالر واپس کرنے ہیں  امریکی امداد رکنے کے بعد پاکستان کو عالمی مالی ادائیگیوں کیلئے بڑے امتحان کا سامنا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…