اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں یونیورسٹیز کا کردار اہم ہے ،گورنر سندھ
کراچی ( این این آئی)گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ دور جدید میں علمی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نصاب کی تشکیل اور طالب علموں کی تربیت کے ساتھ ساتھ انھیں تحقیق کے لئے بھرپور مواقع فراہم کرنے سے قومی ترقی یقینی ہے ،اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں قومی تقاضوں ، علمی ضروریات… Continue 23reading اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں یونیورسٹیز کا کردار اہم ہے ،گورنر سندھ