الیکشن کمیشن میں معافی عمران خان کے لئے رسوائی ، یہ مقدر میں لکھ دی گئی ہے‘ عائشہ گل لئی
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے عمران خان کی الیکشن کمیشن میں معافی کو ان کے لیے رسوائی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل میں عائشہ گل لئی کا کہنا تھاکہ رسوائی مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔عائشہ گلالئی نے جہانگیر ترین کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں معافی عمران خان کے لئے رسوائی ، یہ مقدر میں لکھ دی گئی ہے‘ عائشہ گل لئی