اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ننھی زینب کے افسوسناک قتل پر علماء بھی میدان میں آ گئے، جمعتہ المبارک کے خطبے میں کیا کیا جائے گا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)علماء بھی ننھی زینب کو انصاف دلا نے کے لیے میدان میں آ گئے جمعہ خطبات میں بیٹی اللہ کی رحمت کے موضوع پر خطابات کا اعلا ن تفصیل کے مطا بق سا نحہ قصور کے پاکستان علماء کو نسل نے تمام مذاہب فکر سے اپیل کی ہے کہ وہ ننھی پری زینب کو انصاف دلا نے

اور قاتل کو قرار وا قعی سزا دلاوا نے کے لیے جمعۃ المبارک کے خطبات میں بیٹی اللہ کی رحمت ہے کے موضوع پر خطبات دیں ملک بھر میں ہو نے والے ایسے تمام واقعا ت کی بھر پور مذمت کرین اور حکو مت سے مطالبہ کر یں کہ حکومت ایسا قانون بنائیں جسمیں معصوم بچیوں اور بچوں سے ہو نے والے زیا دتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو جتنی بھی جلدی سزا سنا کر اس پر دنوں میں عملدرآمد کر وا ئیں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…