سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ ،آخری موقعے پر اہم ترین افسران کے تبادلے کیوں کئے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات
لاہور(آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی نے ایک سے زیادہ بار دہشت گردی کے خلاف ضرب عضب آپریشن اورفوج کی قربانیوں کا ذکر کیا ہے ،وہ اپنی رپورٹ کے صفحہ 61پر لکھتے ہیں کہ تمام بڑی سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف اس آپریشن میں فوج کے پیچھے… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ ،آخری موقعے پر اہم ترین افسران کے تبادلے کیوں کئے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات