بھارتی ٹماٹر نہ منگوانے پر پاکستان کو صرف پانچ ماہ میں کتنے ارب روپے کی بچت ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف
لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیرخوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ بھارت سے سبزیوں کی درآمد پر پابندی سے کوئی آسمان نہیں ٹوٹ پڑا بلکہ مقامی کاشتکار کی بھرپور حوصلہ افزائی ہوئی ہے، صرف بھارتی ٹماٹر نہ منگوانے سے جولائی تا نومبر پاکستان کو زرمبادلہ کی مد میں 10ارب روپے کی بچت ہوئی اور… Continue 23reading بھارتی ٹماٹر نہ منگوانے پر پاکستان کو صرف پانچ ماہ میں کتنے ارب روپے کی بچت ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف