چاہے کچھ بھی ہوجائے، یہ کام کسی صورت نہیں ہونے دیں گے،پاکستان کاامریکہ کو صاف انکار،انتباہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے کہا ہے کہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ بحال ہونے چاہئیں، امریکا کو بتا دیا کہ افغانستان میں بھارت کا عسکری و سول کردار قبول نہیں۔ایک انٹرویومیں وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ کو اسٹریٹجک ڈائیلاگ بحال کرنے… Continue 23reading چاہے کچھ بھی ہوجائے، یہ کام کسی صورت نہیں ہونے دیں گے،پاکستان کاامریکہ کو صاف انکار،انتباہ جاری