منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

عمران خان نے روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا سے ہی شادی کیوں کی؟ خاتون صحافی وہ بات بھی سامنے لے آئی جو سب سے چھپائی جا رہی تھی

datetime 8  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کیپیٹل ٹاک کی اینکر پرسن انیقہ نثار نے عمران خان کی شادی پر تبصرہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے اکتوبر میں جب انہوں نے عمران خان کا انٹرویو کیا تو انہوں نے جب بشریٰ مانیکا کے حوالے سے ان سے سوال پوچھا تو عمران خان نے نہ ہی تردید کی اور نہ ہی تصدیق کی۔ انیقہ نثار نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ خاندانی ذرائع یکم جنوری کو عمران خان کی بشریٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر رہےہیں مگر حیرت انگیز طور پر بشریٰ مانیکا کے بیٹے شادی کی

تردید کر رہے ہیں۔ انیقہ نثار کا کہنا تھا کہ بشریٰ مانیکا ہی وہ خاتون ہیں جنہوں نے عمران خان کو تیسری شادی کی جانب راغب کیا تھا۔ اپنے روحانی مشوروں کے دوران بشریٰ مانیکا نے عمران خان کو سیاسی اور روحانی درجات کیلئے تیسری شادی کا کہا تھا اور تیسری شادی کے حوالے سے یکم جنوری کی تاریخ دی تھی۔ انیقہ نثار کا کہنا تھا کہ کسی کو نہیں پتہ تھا کہ عمران خان کو تیسری شادی کی جانب راغب کرنے والی ان کی روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا ہی سے ان کی تیسری شادی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…