جعلی ووٹ،الیکشن ٹربیونل نے ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کیخلاف فیصلہ سنادیا،مخالف امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری
سیالکوٹ(آئی این پی)الیکشن ٹربیونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پریونین کونسل چاروہ سے منتخب ہونے والے چیئرمین رانا افتخارحسین کی کامیابی کو کالعدم قراردے کرناکام امیدوارچوہدری مقصود کو کامیاب قرار دے دیاجبکہ1037 بوگس ووٹ نکلے ۔تفصیلات کے تحصیل پسرور کی یونین کونسل چاروہ سے شکست خوردہ امیدوار سابق تحصیل ناظم پسرور چوہدری مقصود… Continue 23reading جعلی ووٹ،الیکشن ٹربیونل نے ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کیخلاف فیصلہ سنادیا،مخالف امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری