ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سے افغانستان دہشت گردوں کی حمایت کرنیوالے کون ہیں؟ان سے بچنا ہے تو امریکہ کو کیا کرنا ہوگا؟پاک فوج نے ایسا مشورہ دیدیا کہ امریکیوں کی بھی عقل ٹھکانے آجائے گی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

پاکستان سے افغانستان دہشت گردوں کی حمایت کرنیوالے کون ہیں؟ان سے بچنا ہے تو امریکہ کو کیا کرنا ہوگا؟پاک فوج نے ایسا مشورہ دیدیا کہ امریکیوں کی بھی عقل ٹھکانے آجائے گی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آرمی چیف نے امریکی وزیر دفاع کو ملاقات میں باور کرایا کہ جب بھی ڈو مور کی آوازیں آتی ہیں تو دنیا یہ سمجھتی ہے کہ شاید پاکستان کچھ کر نہیں رہا… Continue 23reading پاکستان سے افغانستان دہشت گردوں کی حمایت کرنیوالے کون ہیں؟ان سے بچنا ہے تو امریکہ کو کیا کرنا ہوگا؟پاک فوج نے ایسا مشورہ دیدیا کہ امریکیوں کی بھی عقل ٹھکانے آجائے گی

مذہبی جماعت اور حکومت کے درمیان معاہدہ ، اسلام آبادہائی کورٹ نے توثیق کرانے کے دو آپشنز دے دیئے،بڑا حکم جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

مذہبی جماعت اور حکومت کے درمیان معاہدہ ، اسلام آبادہائی کورٹ نے توثیق کرانے کے دو آپشنز دے دیئے،بڑا حکم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادہائی کورٹ نے مذہبی جماعت اور حکومت کے درمیان معاہدہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس یا پھر وفاقی کابینہ میں پیش کرکے آئین اور قانون کی کسوٹی پر پرکھ کر توثیق کرانے کے دو آپشنز دے دیئے ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے کہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کیسے… Continue 23reading مذہبی جماعت اور حکومت کے درمیان معاہدہ ، اسلام آبادہائی کورٹ نے توثیق کرانے کے دو آپشنز دے دیئے،بڑا حکم جاری

سانحہ ماڈل ٹاؤن،فیصلے کی گھڑی آگئی،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

سانحہ ماڈل ٹاؤن،فیصلے کی گھڑی آگئی،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی فل بنچ 5دسمبر کوایک بجے دوپہرسانحہ ماڈل ٹان کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ جاری کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ سنائے گا،اس سلسلے میں پیشی فہرست جاری کر دی گئی ۔جسٹس عابد عزیز شیخ ،جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس قاضی امین پرمشتمل 3رکنی فل بنچ نے گزشتہ… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن،فیصلے کی گھڑی آگئی،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

سی ویو پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے امیر زادوں کوتھانے میں کس حال میں رکھاگیا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

سی ویو پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے امیر زادوں کوتھانے میں کس حال میں رکھاگیا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ویو پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے اور اے سی کمرہ میں رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے سی ویو پر معمولی حادثے کے بعد کار سوار نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے… Continue 23reading سی ویو پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے امیر زادوں کوتھانے میں کس حال میں رکھاگیا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

سی ویو پر نوجوان کا قتل، واقعے کی گتھی مزید الجھ گئی،ملزم خاور اورموٹرسائیکل سوار ڈاکٹر عبدالرحیم نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

سی ویو پر نوجوان کا قتل، واقعے کی گتھی مزید الجھ گئی،ملزم خاور اورموٹرسائیکل سوار ڈاکٹر عبدالرحیم نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے سی ویو پر نوجوان ظافر کے قتل کے تمام اہم کردار پولیس کی تحویل میں ہیں، مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، لیکن واقعے کی گتھی مزید الجھ گئی ہے۔فائرنگ کرنے والے ملزم خاور برنی کا موقف ہے کہ اس نے حادثہ دیکھا تو مرسڈیز گاڑی کو روکنے کی کوشش… Continue 23reading سی ویو پر نوجوان کا قتل، واقعے کی گتھی مزید الجھ گئی،ملزم خاور اورموٹرسائیکل سوار ڈاکٹر عبدالرحیم نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اوروکٹ گرادی،اہم سیاسی شخصیت نے شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اوروکٹ گرادی،اہم سیاسی شخصیت نے شمولیت کا اعلان کردیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرادی،سابق ممبرصوبائی اسمبلی وسابق تحصیل ناظم راناسہیل نون نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،رانا سہیل نون(ن ) لیگ کے این اے 153سے موجودہ ایم این اے رانا قاسم نون کے بھائی بھی ہیں ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اوروکٹ گرادی،اہم سیاسی شخصیت نے شمولیت کا اعلان کردیا

زاہد حامد کااستعفیٰ ،وزیراعظم نے اہم شخصیت کو وزارت قانون کے معاملات نمٹانے کی ذمہ داری سونپ دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

زاہد حامد کااستعفیٰ ،وزیراعظم نے اہم شخصیت کو وزارت قانون کے معاملات نمٹانے کی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد معاون خصوصی بیرسٹر ظفر اللہ کو وزارت قانون کے معاملات نمٹانے کی اضافی ذمہ داری سونپ دی،جس کے بعد بیرسٹر ظفر اللہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قانون سازی کے معاملات کو دیکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے… Continue 23reading زاہد حامد کااستعفیٰ ،وزیراعظم نے اہم شخصیت کو وزارت قانون کے معاملات نمٹانے کی ذمہ داری سونپ دی

نہال ہاشمی کی واپسی، مریم نواز نے ایک اورسرپرائز دیدیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

نہال ہاشمی کی واپسی، مریم نواز نے ایک اورسرپرائز دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ(ن) محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سینیٹر نہال ہاشمی کی رکنیت بحال کرنے کی خواہش ظاہر کر دی اور کہا کہ نہال ہاشمی کی رکنیت بحال ہونی چاہیے، اس خواہش کا اظہار انہوں نے ایک لیگی کارکن کے ٹویٹ کے جواب میں کیا۔… Continue 23reading نہال ہاشمی کی واپسی، مریم نواز نے ایک اورسرپرائز دیدیا

آصف زرداری،نوازشریف اور عمران خان، ملک کیلئے کون سا سیاستدان ٹھیک ہے؟ عائشہ گلالئی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

آصف زرداری،نوازشریف اور عمران خان، ملک کیلئے کون سا سیاستدان ٹھیک ہے؟ عائشہ گلالئی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے انتخابی اصلاحات اور ملک میں بلا تفریق احتساب تک قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ کرتے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اس تناظر میں اپنا کردارادا کرے ، حکومت تمام جاگیرداروں کی اراضی تحویل میں لے اور بعد ازاں اسے مساوی بنیادوں پر… Continue 23reading آصف زرداری،نوازشریف اور عمران خان، ملک کیلئے کون سا سیاستدان ٹھیک ہے؟ عائشہ گلالئی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا