حکومت عوام سے کیے ہوئے وعدے پورے کر رہی ہے، احسن اقبال
نارووال(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت عوام سے کیے ہوئے وعدے پورے کر رہی ہے۔اور ملک کی معشیت دن بدن بہتر سے بہتر ہورہی ہے۔ مگر چندملک دشمن عناصر اس کی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔سی پیک منصوبہ مکمل ہونے سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے… Continue 23reading حکومت عوام سے کیے ہوئے وعدے پورے کر رہی ہے، احسن اقبال