پاکستان کا دفاع مضبوط اور اپنا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے،خرم دستگیر
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے ، پاکستان کے تحفظ بارے میں کسی قسم کا خوف نہیں ، امریکہ کی ہر متوقع شرارت کا سامنا کرنے کیلئے بالکل تیار ہیں ، پاکستان اپنے وسائل سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے امریکہ… Continue 23reading پاکستان کا دفاع مضبوط اور اپنا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے،خرم دستگیر











































