پشاور یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، عمران خان کاخیبرپختونخواپولیس کو خراج تحسین،دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنادیاگیا
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، عمران خان کاخیبرپختونخواپولیس کو خراج تحسین،دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنادیاگیا،تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاوریونیورسٹی آپریشن میں حصہ لینے والے ریپیڈ ریسپانس یونٹ کے جوانوں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں زبردست تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پختونخوا میں پولیس… Continue 23reading پشاور یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، عمران خان کاخیبرپختونخواپولیس کو خراج تحسین،دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنادیاگیا