جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

طلباء و طالبات کو بڑا سرپرائز،ملکی تاریخ میں پہلی بار پانچویں ، آٹھویں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر اہم سیاسی شخصیت کی تصویر لگا دی گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بھر میں آٹھویں جماعت کے امتحانات 15فرور ی سے شروع ہوں گے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار امتحانی ڈیٹ شیٹ پر کسی سیاسی شخصیت کی تصویر چسپاں کی گئی ہے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے نعرہ درج کرنے کے ساتھ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تصویر بھی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار امتحانی ڈیٹ شیٹ پر کسی سیاسی شخصیت کی تصویر چسپاں کی گئی ہے۔

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی تصویر بھی لگائی گئی ہے جس کے ساتھ پنجاب حکومت کا نعرہ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب بھی درج ہے۔واضح رہے کہ پیک کے تحت صوبہ بھر میں آٹھویں جماعت کے امتحانات 15فرور ی سے شروع ہوں گے۔  پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے نعرہ درج کرنے کے ساتھ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تصویر بھی لگا دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…