اہلیہ کلثوم نواز کے بعد نواز شریف بھی خطرناک بیماری میں مبتلا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو 2011میں ہارٹ پرابلم ہوا تھا جس کی وجہ سے کلاٹ ٹریول ہو گیا تھا اور اس کا اثر ان کے دماغ پر بھی پڑا تھا اور وہ ایمنیزیا کا شکار ہو گئے ہیں، نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے اینکر اور کالم نگار آفتاب اقبال کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading اہلیہ کلثوم نواز کے بعد نواز شریف بھی خطرناک بیماری میں مبتلا