فائنل راؤنڈ شروع، روک سکو تو روک لو! پیر حمید الدین سیالوی نے تاریخ اور جگہ کا اعلان کردیا
حیدرآباد ٹاؤن (یوا ین پی )سیال شریف کے سجادہ نشین پیرحمیدالدین سیالوی نے کہا ہے کہ میری کوئی سیاسی پارٹی نہیں،نہ ہی کسی سے کوئی رابطہ ہے ۔ہم پارٹیوں میں نہیں بٹ سکتے،ہم رسول اللہؐ کے غلام ہیں،راناثنااللہ کے استعفے تک کوئی بات تسلیم نہیں کریں گے،مطالبات نہ مانے گئے توجیل بھی جائیں گے،9جنوری کوحاضری… Continue 23reading فائنل راؤنڈ شروع، روک سکو تو روک لو! پیر حمید الدین سیالوی نے تاریخ اور جگہ کا اعلان کردیا











































