نجی نیوز چینل پرپابندی عائد،نشریات بند کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیمرا اتھارٹی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی خواتین طالبات کے بارے میں نجی ٹی وی چینل ’7۔نیوز‘ کی طرف سے غیر مصدقہ ، غیر پیشہ وارانہ، من گھڑت اور انتہائی شرمناک رپورٹ نشر کرنے پر چینل کی نشریات سات روز کیلئے (یکم نومبر صبح آٹھ بجے تا سات نومبر… Continue 23reading نجی نیوز چینل پرپابندی عائد،نشریات بند کرنے کا حکم جاری