ایک لاکھ میگاواٹ بجلی کی صلاحیت پھر بھی لوڈشیڈنگ
لاہور(آن لائن) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ پر بات کرنے سے پہلے اس کا پس منظر جاننا ضروری ہے۔ میری رائے میں اس وقت بجلی سے زیادہ پانی کا مسئلہ سنگین ہے۔ بجلی کی زیادہ سے زیادہ طلب 24000 میگاواٹ اور پیداوار 19 سے 20 ہزار میگاواٹ… Continue 23reading ایک لاکھ میگاواٹ بجلی کی صلاحیت پھر بھی لوڈشیڈنگ











































